وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر تونسہ میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کے قیام کی منظوری دے دی گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر تونسہ میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کے قیام کی منظوری دے دی گئی ۔وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ادارہ پنجاب سوشل سیکیورٹی صوبہ بھر میں خصوصی طور پر جنوبی پنجاب میں پیسی سے رجسٹرڈ محنت کشوں اور انکے اہل خانہ کیلئے علاج معالجے کی سہولیات کو بہتر

Advertisement

بنانے کیلئے اہم اقدامات اٹھا رہا ہے۔اس سلسلے میں تونسہ میں سوشل سیکیورٹی میڈیکل سینٹر کے قیام کی منظوری دے دی گئی- تاہم تونسہ ڈسپنسری کی اپگریڈیشن کے ساتھ 12 نئی آسامیوں کی منظوری بھی شامل ہے، میڈیکل آفیسر کے علاوہ دیگر عملے کی بھرتی سے محنت کش افراد کو بروقت اور فوری علاج میسر آسکے گا

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us