تیز ہوائیں چلنےاور دھند کی شدت میں اضافے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات


لا ہور (نیوز ڈیسک ) کل کی بارش کےبعدشہر کامطلع صاف ہوگیا ۔ سورج بھی کرنیں بکھیرنے لگا، ساتھ ہی ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق درجہ حرارت 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ مغربی ہواؤں کاسسٹم شہر کی فضاؤں میں تاحال موجود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پورا ہفتہ موسم تبدیل ہوتا

رہےگا۔تیز ہوائیں چلنےاور دھند کی شدت میں اضافے کابھی امکان واضح ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us