اہم ترین حلقے میں دوبارہ انتخابات کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ ، سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اہم ترین حلقے میں دوبارہ انتخابات کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ ، سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا ۔۔۔سپریم کورٹ نے پی بی 48 میں دوبارہ انتخابات کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیااور عوامی پارٹی کے اکبراسکانی کی رکنیت بحال کردی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی بی 48 میں دوبارہ انتخابات کے الیکشن ٹربیونل

کے فیصلے کیخلاف بلوچستان عوامی پارٹی کے اکبر اسکانی کی درخواست پر سماعت ہوئی،الیکشن ٹریبونل نے دھاندلی کے الزامات پرحلقے میں دوبارہ انتخابات کاحکم دیاتھا،سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا 31دسمبرکافیصلہ معطل کردیا، عدالت نے پی بی 48پربلوچستان عوامی پارٹی کے اکبراسکانی کوبحال کردیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us