طیارہ حادثہ، پورا ملک متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے، کینیڈین وزیراعظم


ٹورنٹو( آن لائن )کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں متاثرین کو میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہم متاثرین کے ساتھ ہیں، پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں یوکرینی طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے تقریب کے شرکا سے خطاب

Advertisement

میں کہا کہ اس قسم کا سانحہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ آپ نے ہمیں ذمے داروں کے احتساب اور انصاف کے حصول کا مقصد دیا۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us