گلوکارہ رابی پیرزادہ کی حمد مقبول ہو گئی


اسلام آباد ( نیوز  ڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی سلسلہ وار ویڈیوز میں ایک ہی’’حمد‘‘ سنائی دیتی ہے جو گلوکارہ کی اپنی آوازمیں ہے ۔حمد ’’میں گنہگار ہوں ‘‘ کو رابی پیرزادہ نے انتہائی احسن انداز میں پیش کیا جو مداحوں میں بے

Advertisement

حد مقبول ہوگئی ہے ۔

 

https://youtu.be/jC-ObbAdfEs


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us