وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ایجنسیوں نے حریم شاہ سے تحقیقات کا آغاز کردیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ایجنسیوں نے حریم شاہ سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات کے بعد ایجنسیوں نے حریم شاہ سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تحقیقات کا آغاز وزراء سمیت دیگر اہم شخصیات کے ساتھ ویڈیوز اور آڈیوز منظرعام پر آنے

Advertisement

کے بعد کیا گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us