لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں


لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 13 جنوری کو سماعت کرے گا۔حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کی استدعا کر رکھی ہے۔ جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 13 جنوری کو سماعت کرے گا۔اس سے قبل جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں بنچ حمزہ

Advertisement

شہباز کی درخواستوں کی سماعت کر رہا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us