حریم شاہ نے شاہین آفریدی کی ویڈیو لیک کرتے ہوئے شرمناک الزام بھی لگا دیا ، ویڈیو لنک میں


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹک ٹاک کی متنازعہ سٹار حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی پر بھی شرمناک الزام لگا دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے شاہین آفریدی کی ایک مبینہ ویڈیو شیئر کی جو کہ کچھ عر صہ قبل سوشل میڈ یا پر وائرل ہوئی تھی ،اس مبینہ ویڈیو میں شاہین آفریدی غیر اخلاقی حرکتیں کرتے دیکھے جا سکتے ہیں ۔اس ویڈیو کے ساتھ

Advertisement

حریم شاہ نے پیغام جاری کیا کہ آپ میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ کچھ مہینے پہلے شاہین آفریدی کی مبینہ ویڈیو میں نے جاری کی تھی ۔حریم شاہ نے کہا کہ جناب ویڈیو کال کا کہہ رہے تھے ،جب ویڈیو کال پک کی تو گندی حرکتیں شروع کر دیں ۔ واضح رہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مختلف نامور شخصیات پر الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین آفریدی بھی اس فہرست میں شامل ہو گئے ،یہاں دلچسپ امر یہ ہے کہ شاہین آفریدی پہلے کرکٹر نہیں ہیں جن پر حریم شاہ نے الزام عائد کیا ،اس سے پہلے وہ سابق معروف کرکٹر عبد الرزاق کے ساتھ بھی تصاویر شیئر کر چکی ہیں لیکن حریم شاہ نے ابھی تک عبدالرزاق پر کسی قسم کا کوئی الزام عائد نہیں کیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us