صوبائی وزیر کے نام پر 20کروڑ رشوت مانگنے والا گرفتار لیکن یہ دراصل کون تھا؟ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی


راچی (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر کے نام پر 20کروڑ رشوت مانگنے والا گرفتار لیکن یہ دراصل کون تھا؟ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی۔۔۔سندھ کراچی محکمہ اینٹی کرپشن ایسٹ زون نے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس سکول ایجوکیشن سندھ محمد حسین سومرو و 20کروڑ رشوت طلب کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ،اینٹی کرپشن حکام کا

کہنا ہے کہ ملزم950 آئی بی اے پاس کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کے نام پر صوبائی وزیر انسداد بدعنوانی ،آب پاشی سہیل انور سیال کا نام استعمال کر کےفی ٹیچر پانچ لاکھ روپے رشوت طلب کرتا رہا ہے ملزم کوخفیہ اطلاع پر ٹیلیگرافک اور سیلولر معلومات کی بنیاد پر گرفتارکیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us