ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کو دبئی سے ڈی پورٹ کردیا گیا


دبئی (نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کو دبئی سے ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بہت ہی کم وقت میں ٹک ٹاک پر مشہور ہونے والے 2 لڑکیوں ( حریم شاہ اور صندل خٹک ) کودبئی سے پاکستان ڈی پورٹ کردیا گیا ہے ۔ سیاست میں موضوع بحث رہنے والی ٹک ٹاک گرلز کو دبئی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔نیو ٹی

Advertisement

وی کی رپورٹ کے مطابق حریم شاہ اور صںدل خٹک کو ناپسندیدہ سرگرمیوں کے باعث دبئی سے پاکستان ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں لڑکیوں کو غیر قانونی سرگرمیاں میں پائی گئیں۔ دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے حال ہی میں دبئی کی مشہور عرب شخصیات کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویر ور ویڈیوز بھی ڈی پورٹ کرنے کی وجہ میں سے ایک ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us