پاکستان خطےمیں مزیدکسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان اور عمانی وزیر مذہبی امور کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔وزیراعظم نےمشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پراظہارتشویش کرتےہوئےکہاکہ ایران امریکا کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی۔پاکستان خطے میں امن اور تنازعات کے

Advertisement

خاتمےکےلئےاپناکرداراداکرےگا۔وزیر اعظم نے واضح کیا کہ جنگ کسی کےبھی مفاد میں نہیں۔پاکستان خطےمیں مزیدکسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔پاکستان نے ایران اورسعودیہ عرب کےتنازعات ختم کرنےکےلئے بھی کوششیں کی۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us