کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہو گیا


کراچی (نیوز ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہو گیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.07 سے کم ہو کر 154.85 روپے فروخت ہو رہا ہے۔گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا واضح اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گذشتہ

Advertisement

روز ڈالر کی قیمت 155.80 روپے تھی۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us