پاکستانی وکلاء نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا


کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی وکلاء نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈکپ جیت لیاپاکستانی وکلاء نے کرکٹ کے میدان میں بڑا کارنامہ انجام دے دیا، نیوزی لینڈ میں کھیلا گیا ساتواں لائرز کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔پاکستانی وکلاء نے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 24 رنز سے دھول چٹائی۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 192 رنز بنائے، جواب میں بھارتی

Advertisement

ٹیم 168 رنز بناسکی، فتح کے بعد قومی کھلاڑی “جذبہ جنون” گانا گا کر خوشی مناتے رہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us