مسٹرخان ہماری فکرچھوڑیں آپ اپنےملک پرتوجہ دیں۔۔ہم نے جناح کی غلط تھیوری کومستردکیااورقیامت کے دن تک ہم۔۔اسدالدین اویسی نے بڑی بات کہہ دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے مسلمان رہنما اسدالدین اویسی نے عمران خان کومخاطب کر کے کہاکہ عمران خان آپ اپنے ملک کی فکرکریں ہماری فکرچھوڑیں ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے۔پاکستان کے وزیراعظم جھوٹاویڈیوڈالتے ہیں بنگلہ دیش کاویڈیوڈال کراسے بھارت کابولتے ہیں۔مسٹرخان آپ اپنے ملک کے بارے میں فکرکریں مسٹرخان میں

Advertisement

آپ کویہ بتادیناچاہتاہوںہم نے جناح کی غلط تھیوری کو مستردکردیا۔میں فخرسے کہتاہوں کہ ہم بھارتی مسلمان ہیں اورقیامت کے د ن تک بھارتی مسلمان رہیں گے۔دنیاکی کوئی طاقت مجھ سے بھارتی شناخت نہیں چھین سکتی ۔کیونکہ بھارتی قانون نےمجھے اس چیز کی گارنٹی دی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us