مری جانے والے ہوشیار ، معروف علاقے میں تیندوا گھس آیا اور حملہ کر دیا، افسوسناک خبر موصول


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مری جانے والے ہوشیار ، معروف علاقے میں تیندوا گھس آیا اور حملہ کر دیا، افسوسناک خبر موصول ۔۔۔یونین کونسل نتھیاگلی کے ایک گاؤں میں تیندوے نے حملہ کرکے خاتون کو زخمی کر دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق متاثرہ خاتون رتہ بگلہ گاؤں میں ایک خاتون گھر کے باہر کام کاج میں مصروف تھیں کہ قریبی جنگل سے آنے والے تیندے نے

Advertisement

ان پر حملہ کر دیا۔ خاتون اور ان کے اہل خانہ کے شور مچانے پر تیندوا خاتون کو زخمی کر کے بھاگ گیا۔ واقعے میں زخمی خاتون کو ٹانگ پر زخم آئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us