وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی


لا ہور (نیوز ڈیسک ) لاہور میں دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی۔علاوہ ازیں محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ لاہور سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ روز سے جاری بارش کا یہ سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق گزشتہ رات سے جاری ہلکی بارش

سے خشک سردی جبکہ دھند کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے۔ بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی رک جائے گی اور سردی کی شدت کم ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us