جیل میں خوفناک آگ بھڑکنے کا واقعہ ، قید میں موجود سعد رفیق بارے افسوسناک خبر موصول لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں خوفناک آگ بھڑکنے کا واقعہ ، قید میں موجود سعد رفیق بارے افسوسناک خبر موصول ۔۔خواجہ برادران کو پیراگون ہاونسگ سوسائٹی کیس میں احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن و رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا تو خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عدالت سے کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ رات کو بیرک میں اگ لگ گئی تھی آگ لگنے سے میں زخمی ہو گیا، عدالت نے سوال کیا کہ جیل حکام نے پروڈکشن آرڈر جاری کئے ہیں ۔ جس پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فیصلہ حکومت نے کرنا ہے،خواجہ سعید رفیق کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی گئی۔ ایک ہی دن میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے لے کر جاتے ہیں اسی دن واپس لے کر آتے ہیں۔ اجلاس کے لئے 8 گھنٹے کاسفر نہیں کر سکتا، اسلام آباد کو سب جیل قرار دے کر رکھا جائے۔ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کر دی گئی تھی ۔ خواجہ برادران نے صحت جرم کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ملزمان کو ریکارڈ کی کاپیاں فراہم کی گئی ہیں۔دوران سماعت احتساب عدالت نے تھا کہ ہم آپ پر فرد جرم عائد کر رہے ہیں۔آپ اس پر دستخط کریں گے یا نہیں۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میرے وکیل ساتھ والی عدالت میں ہیں کچھ دیر انتظار کریں۔ خیال رہے احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15روز کی توسیع کی تھی۔ اس سے قبل خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کرنے کیلئی8اگست کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائیٹی میں بے ضابطگیوں کے الزام میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 8اگست کی تاریخ دی تھی۔


شلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں خوفناک آگ بھڑکنے کا واقعہ ، قید میں موجود سعد رفیق بارے افسوسناک خبر موصول ۔۔خواجہ برادران کو پیراگون ہاونسگ سوسائٹی کیس میں احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن و رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو عدالت میں پیش کیا گیا تو خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عدالت سے کچھ

کہنا چاہتا ہوں۔ رات کو بیرک میں اگ لگ گئی تھی آگ لگنے سے میں زخمی ہو گیا، عدالت نے سوال کیا کہ جیل حکام نے پروڈکشن آرڈر جاری کئے ہیں ۔
جس پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فیصلہ حکومت نے کرنا ہے،خواجہ سعید رفیق کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی گئی۔ ایک ہی دن میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے لے کر جاتے ہیں اسی دن واپس لے کر آتے ہیں۔ اجلاس کے لئے 8 گھنٹے کاسفر نہیں کر سکتا، اسلام آباد کو سب جیل قرار دے کر رکھا جائے۔ پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کر دی گئی تھی ۔ خواجہ برادران نے صحت جرم کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ملزمان کو ریکارڈ کی کاپیاں فراہم کی گئی ہیں۔دوران سماعت احتساب عدالت نے تھا کہ ہم آپ پر فرد جرم عائد کر رہے ہیں۔آپ اس پر دستخط کریں گے یا نہیں۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میرے وکیل ساتھ والی عدالت میں ہیں کچھ دیر انتظار کریں۔

خیال رہے احتساب عدالت نے پیراگون اسکینڈل کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15روز کی توسیع کی تھی۔ اس سے قبل خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کرنے کیلئی8اگست کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائیٹی میں بے ضابطگیوں کے الزام میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 8اگست کی تاریخ دی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us