آئی جی اسلام آباد کی گاڑی حادثے کا شکار


سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی اسلام آباد کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق ترجمان آئی جی اسلا م آباد نے کہا ہے کہ آئی جی عامر ذوالفقار کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ آئی جی کی چلتی گاڑی کے دوران سامنے سے ایک گاڑی آگئی جس کو بچاتے ہوئے گاڑی حادثے کا شکار ہوگئے، حادثے میں آئی جی اسلام آباد کی گاڑی

کو نقصان پہنچا تاہم آئی اسلام آباد عامر ذوالفقار محفوظ رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us