عمران خان کسی سے بلیک میل ہو ئے نہ ہو نگے: ڈاکٹر شاہد صد یق


لاہور (آن لائن) چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، سنیئر مرکزی رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ تحریک انصا ف کی حکومت کے خا تمے کے خوا ب دیکھنے والے ہر میدان میں ناکام ہو نگے، عمران خان کسی سے بلیک میل ہو ئے نہ ہو نگے ، بلاو ل بھٹوکو پا نچ سا ل صبر کرنا ہو گا پانچ سا ل بعد ضرور انتخا با ت ہو نگے اس میں بھی انہیں

Advertisement

ناکامی ہو گی۔ ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے کراچی سے آ ئے ہو ئے پی ٹی آئی کے وفد سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا انہو ںنے کہاکہ پیپلز پار ٹی ایک عر صہ سے سند ھ میں حکمرانی کررہی ہے مگرآ ج بھی سند ھ کے عوام بنیادی سہو لیا ت سے محرو م ہے، تحریک انصا ف نے روایتی پار ٹیو ں کو اپنی حیثیت یاد کرا دی ہے سند ھ کی عوام اب باشعورہوچکی ہے اب وہ پیپلز پار ٹی کے کسی جھانسے میں نہیںآ ئے گی ۔انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کوعوام نے پانچ سا ل کامینڈ یٹ دیا پوری قوم سا بق دور میں ہو نے والی کر پشن اور لو ٹ مار کاحسا ب چاہتی ہے ، پیپلزپار ٹی اور مسلم لیگ( ن) کچھ بھی کرلے انہیں ملک اور قوم کی لو ٹی گئی دو لت ہر صور ت واپس کرنا ہو گی۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us