جہاں آپ کام کرتے ہیں وہاں پودے رکھ لیں ، جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ زندگی بھر ہمیں دعائیں دیں گے لندن(این این آئی)یونیورسٹی آف ہیوگو کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات واضح ہوئی ہے کہ کیسے ایک چھوٹا سا پودا انسان کے اسٹریس یعنی دبا ئوکو کم کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک چھوٹا سا پودا جسے آپ اپنے کام کی جگہ یعنی ڈیسک پر ایسے رکھیں کہ کام کرتے دوران آپ کی نظر اس پودے پر پڑتی رہے، اس طرح کرنے سے آپ دفتر کے آٹھ گھنٹوں میں اسٹریس کو کم کرسکیں گے۔محققین کا کہنا تھا کہ اس تحقیق سے ہمیں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ انڈور پودوں (یعنی جنہیں ہم کمرے کے اندر رکھ سکتے ہیں)کو کام کی جگہ پر رکھنا دماغی صحت کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔اس سے قبل متعدد تحقیقات میں بھی یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ دماغ کو پرسکون رکھنے کے لیے ہریالی یا پودے بے حد اہم کردار ادا کرتے ہیں۔


لندن(این این آئی)یونیورسٹی آف ہیوگو کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات واضح ہوئی ہے کہ کیسے ایک چھوٹا سا پودا انسان کے اسٹریس یعنی دبا ئوکو کم کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک چھوٹا سا پودا جسے آپ اپنے کام کی جگہ یعنی ڈیسک پر ایسے رکھیں کہ کام کرتے دوران آپ کی نظر اس پودے پر پڑتی رہے، اس

طرح کرنے سے آپ دفتر کے آٹھ گھنٹوں میں اسٹریس کو کم کرسکیں گے۔محققین کا کہنا تھا کہ اس تحقیق سے ہمیں یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ انڈور پودوں (یعنی جنہیں ہم کمرے کے اندر رکھ سکتے ہیں)کو کام کی جگہ پر رکھنا دماغی صحت کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔اس سے قبل متعدد تحقیقات میں بھی یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ دماغ کو پرسکون رکھنے کے لیے ہریالی یا پودے بے حد اہم کردار ادا کرتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us