پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کی اطلاعات


اسکردو (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کی اطلاعات ۔۔اسکردو میں زلزلے کے جھٹکے، روندو سنگوس گاؤں میں زلزے کے شدید جھٹکے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے اپنے گھروں سے نکل آئے۔ زلزے کےبعد گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات

Advertisement

کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم زلزلے کی درست نوعیت کا ابھی پتا نہیں چل سکا ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us