پاکستان کا اس جنگ میں کیا کردار ہوگا ، پاک فوج کہ سپہ سالار نے امریکہ کو کیا جواب دیدیا ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کا اس جنگ میں کیا کردار ہوگا ، پاک فوج کہ سپہ سالار نے امریکہ کو کیا جواب دیدیا ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا ۔۔۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی وزیر خارجہ کو خاموش پیغام دے دیا۔ جنرل قمرباجوہ نےجہاندیدہ انداز پومپو کو”خاموش پیغام‘‘ دے دیا ہے ’’اس بار ہمیں معاف رکھیے گا‘‘۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکیوزیر خارجہ کو ایک

Advertisement

کاموش پیغام دیا ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو کہا ہے کہ پاکستان کو اس مرتبہ معاف ہی رکھیے گا۔ ایران میں حکمراں جماعت کی مسجد پر سرخ پرچم لہرانے لگاد،فارس میں سرخ پرچم اوئل سے طبل جنگ کی علامت سمجھا جاتا ہے، جنرل قمرباجوہ نےجہاندیدہ انداز پومپو کو”خاموش پیغام” دے دیا ہے “اس بار ہمیں معاف رکھیے گا” تاہم خطے کےحساس تناظر میں جنگ مناسب نہیں ہوگی، لوگ فوج میں جان دینے جاتے ہیں ۔تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کا ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں کہنا پے کہ ایران میں حکمراں جماعت کی مسجد پر سرخ پرچم لہرانے لگا ہے، ایران کی جانب سے قاسم سلیمانی کا بدلہ لینے کے لیے لہرائے گئے سرخ پرچم پر ان کا کہنا ہے فارس میں سرخ پرچم اوئل سے طبل جنگ کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ مائیک

پومپیو کے درمیان ہونے والی گفتگو سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ جنرل قمرباجوہ نے جہاندیدہ انداز پومپو کو”خاموش پیغام‘‘ دے دیا ہے ’’اس بار ہمیں معاف رکھیے گا” تاہم خطے کے حساس تناظر میں جنگ مناسب نہیں ہوگی، لوگ فوج میں جان دینے جاتے ہیں۔ اس سے قبل وفاقی وزیر غلام سرور خان نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے گزشتہ روز ہوئے رابطے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کہا کہ ایران سے بات کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us