پاکستان کا اہم صوبہ خوفناک زلزے سے لرز ا ٹھا ، ابتدائی اطلاعات موصول


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا اہم صوبہ خوفناک زلزے سے لرز ا ٹھا ، ابتدائی اطلاعات موصول ۔۔۔ بلوچستان کے علاقے پسنی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی میں محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پسنی سے شمال مغرب کی جانب 35 کلو میٹر دور

Advertisement

تھا۔ ابتدائی طور پر زلزلے میں کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us