پاک فوج کے جوان کی برفیلی پہاڑیوں میں شہادت


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اللہ پاک کا فرمان ہے کہ شہید کو مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں مگر تمہیں شعور نہیں ۔ اللہ پاک کا فرمان حق، سچ ہے ۔ گوکہ انسانی آنکھ اس قدر لطیف نہیں کہ ان معاملات کا مشاہدہ کر سکے تاہم کچھ چیزیں اللہ پاک ہمیں ہدایت اور اپنی نشانیوں کیلئے دکھا تے ہیںجنہیں دیکھ کر بے اختیار زبان سے کلمہ طیبہ جاری ہو جا تا ہے ۔ ایسی ہی ایک

Advertisement

نشانی کارگل میں شہید ہونےوالے پاک فوج کے ایک جوان کی صورت میں آپ بھی دیکھیں کہ شہید ہونے کے بعد ان کے چہرے پر کس قدر سکون ہے ، ایک خاموش سی مسکراہٹ یقیناً آپ بھی محسوس کریں گے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us