سال 2020کی پہلی بڑی خوشخبری ، سرکاری ملازمین کیلئے ایسی خبر کہ سن کر پاکستانی جھوم ہی اٹھیں گے


(مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2020کی پہلی بڑی خوشخبری ، سرکاری ملازمین کیلئے ایسی خبر کہ سن کر پاکستانی جھوم ہی اٹھیں گے ۔۔۔پنجاب حکومت نے 70ہزار ملازمین کو فارغ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیل کے پنجاب حکومت نے بلدیات کے 70 ہزارسے زائد ملازمین کو فارغ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے بلدیات کے 70 ہزار سے زائد ملازمین کو

Advertisement

نئی تعیناتیاں دینے کافیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری بلدیات احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ نئے بننے والے بلدیاتی اداروں میں ان ملازمین کو تعینات کیا جائے گا۔
سرپلس ہونے والے کسی بھی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائے گا۔ یاد رہے اس سےقبل لاہور سمیت پنجاب بھر میں ضلعی کونسلوں کے خاتمے کے بعد محکمہ بلدیات پنجاب کے 70 ہزار ملازمین کو اضافی قرار دے دیا گیا تھا اس حوالے سے محکمہ بلدیات پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اضافی قرار دیئے گئے ۔

جس کے بعد ان ملازمین کو فارغ کرنے کا عندیہ دے دیا گیا تھا تاہم اب ستر ہزار ملازمین کی پریشانی دور کردی گئی ہے جس پر سیکریٹری بلدیات نے موقف پنایا ہے کہ کسی کوفارغ نہیں کیا جائے گا۔

حکومت نے بلدیات کے 70 ہزار سے زائد ملازمین کو نئی تعیناتیاں دینے کافیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری بلدیات احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ نئے بننے والے بلدیاتی اداروں میں ان ملازمین کو تعینات کیا جائے گا۔ سرپلس ہونے والے کسی بھی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائے گا۔ جس کے بعد 70 ہزار سے زائد ملازمیں سکھ کا سانس سلے سکتے ہیں ۔ پاکستان میں بے روز گاری تیزی سے بھر رہی ہے دوسری جانب سعودی عرب جانے والے لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا تھا ، چونکہ سعودی مملکت میں سعودائزیشن کا عمل بہت تیزی سے جاری ہے جس کے باعث درجنوں شعبوں سے غیر مُلکی تارکین کو نکال کر اُن کی جگہ مقامی مرد اور خواتین کو نوکریاں دی جا رہی ہیں۔
بڑھتی بے روزگاری کے بعد پنجاب حکومت نے بلدیات کے 70 ہزار ملازمین کو فارغ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us