بچوں کی چھٹیوں کو مزید 2ہفتوں تک اضافہ، تحریک انصاف نے اسکول جانیوالے طلباء کو خوش کردیا کراچی(نیوز ڈیسک) بچوں کی چھٹیوں کو مزید 2ہفتوں تک اضافہ، تحریک انصاف نے اسکول جانیوالے طلباء کو خوش کردیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سندھ سے سرکاری اور نجی سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات کو مزید دو ہفتے تک بڑھایا جائے۔ شدید سردی کے اس موسم میں بچوں کو اسکول جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔خرم شیر زمان نے کہا کہ سردی کے باعث بچوں کو نمونیا ہوا تو اس کا کون ذمہ دار ہوگا؟محکمہ تعلیم کو ہر سال سردیوں کی چھٹیاں موسم کی مناسبت سے کرنا چاہیں۔ وزیر تعلیم اس اہم مسئلے پر نوٹس لیں۔خیال رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر سے سردیوں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی یخ بستہ ہوائیں دوبارہ چلنے لگیں ہیں اور سردی نے شدت اختیار کر لی۔چھٹیوں کے بعد سال نو پر یکم جنوری سے شہر بھر کے محکمہ تعلیم سندھ کے ماتحت اسکول اور کالج کھول دئیے گئے ہیں لیکن طالب علم بلکل بھی خوش نہیں ہیں۔


شکراچی(نیوز ڈیسک) بچوں کی چھٹیوں کو مزید 2ہفتوں تک اضافہ، تحریک انصاف نے اسکول جانیوالے طلباء کو خوش کردیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سندھ سے سرکاری اور نجی سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات کو مزید دو ہفتے تک بڑھایا جائے۔ شدید سردی

Advertisement

کے اس موسم میں بچوں کو اسکول جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔خرم شیر زمان نے کہا کہ سردی کے باعث بچوں کو نمونیا ہوا تو اس کا کون ذمہ دار ہوگا؟محکمہ تعلیم کو ہر سال سردیوں کی چھٹیاں موسم کی مناسبت سے کرنا چاہیں۔ وزیر تعلیم اس اہم مسئلے پر نوٹس لیں۔خیال رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر سے سردیوں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی یخ بستہ ہوائیں دوبارہ چلنے لگیں ہیں اور سردی نے شدت اختیار کر لی۔چھٹیوں کے بعد سال نو پر یکم جنوری سے شہر بھر کے محکمہ تعلیم سندھ کے ماتحت اسکول اور کالج کھول دئیے گئے ہیں لیکن طالب علم بلکل بھی خوش نہیں ہیں۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us