فیصل آباد کی پناہ گاہ کا کھانا کھا کر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا ، جانیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’وزیر اعظم ہو تو ایسا ‘‘فیصل آباد کی پناہ گاہ کا کھانا کھا کر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا ہے اور پناہ گاہ میں ملنے والے کھانے کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے افتتاح کے موقع پر پناہ گاہ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور دیگر لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان بھی جاری کیا ہے۔ اسد عمر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ‏فیصل آباد میں پناہ گاہ کے دورے پر کھانا کھانے کا موقع ملا، وزیراعظم اور مجھے دونوں کو آلو گوشت بہت پسند آیا۔ وفاقی وزیر نے مزید لکھا وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ کھانا وزیراعظم ہاؤس سے بھی بہتر پکا ہوا ہے۔


شاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’وزیر اعظم ہو تو ایسا ‘‘فیصل آباد کی پناہ گاہ کا کھانا کھا کر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا ہے اور پناہ گاہ میں ملنے والے کھانے کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

Advertisement

اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے افتتاح کے موقع پر پناہ گاہ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور دیگر لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان بھی جاری کیا ہے۔ اسد عمر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ‏فیصل آباد میں پناہ گاہ کے دورے پر کھانا کھانے کا موقع ملا، وزیراعظم اور مجھے دونوں کو آلو گوشت بہت پسند آیا۔ وفاقی وزیر نے مزید لکھا وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ کھانا وزیراعظم ہاؤس سے بھی بہتر پکا ہوا ہے۔

 

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us