شہر قائد میں موبائل فون چھیننے کا نیا طریقہ متعارف


کراچی(آن لائن)شہر قائد میں موبائل فون چھیننے کا نیا طریقہ متعارف ہواہے، جہاں ملزم نے چلتی ٹرین سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ ڈرگ روڈ اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے، واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے جان جوکھم میں ڈال کر سامنے سے گزرنے والی ٹرین سے موبائل چھیننے کی کوشش کی، ملزم کی یہ

Advertisement

کوشش کامیاب تو نہ ہوسکی مگراس کی یہ حرکت کی ویڈیو ضرور ریکارڈ ہوگئی۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us