ولی عہد ابوظبی کا پاکستان کو20 کروڑ ڈالر فنڈز دینےکا اعلان مگر یہ رقم کہا ں استعمال کی جا ئے گی ۔۔۔۔ ؟ اہم اعلان کر دیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان نے پاکستان میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے فنڈز کا اعلان ہے۔شیخ محمد بن زاید النہیان نے اسمال انڈسٹریز کی ترقی کے لیے قائم کیے گئےابوظبی کے ریاستی ادارے خلیفہ فنڈ برائے انٹرپرائز ڈویلپمنٹ کو پاکستان کو فنڈز کی

فراہمی کی ہدایت کردی ہے۔ یہ رقم پاکستان میں اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز (چھوٹے پیمانے پر کاروبار) کی مدد کےلیے خرچ ہو گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us