متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد زید بن النیہان آج پاکستان آئیں گے


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد زید بن النیہان آج پاکستان آئیں گے۔ 2020ء کے دوران کسی بھی عالمی شخصیت کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہو گا۔پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبید الزابی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان آج پاکستان آئیں گے۔ یہ ایک روزہ

سرکاری دورہ ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us