پی آئی اے کی دو پروازیں مسافروں کا سامان دبئی چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئیں


راولپنڈی(نیوز ڈیسک) باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کی دو پروازوں مسافروں کا سامان دبئی چھوڑ کر وطن پہنچ گئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافروں نے ایف آئی اے کائونٹر پر دھرنا دیا اور شدید احتجاج کیا ،مسافروں کے احتجاج کے باعث ائیر پورٹ پر حالات کشیدہ ہونے پر اے ایس ایف طلب کرنا پڑی۔ یاد رہے کہ پی کے 218 دوبئی سے اسلام

آباد جبکہ پی کے 256 الین سے پشاور جارہی تھی ،پی کے 256 کو خرابی موسم کی وجہ سے پشاور لینڈنگ سے روک دیا گیا ،ڈپٹی ٹرمینل منیجر کی مظاہرین سے مذاکرات ناکام، پی آئی اے عملے نے مسافروں کو بے یارومددگار چھوڑ دیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us