رحمان ملک ٹوئٹر پر بھارتیوں سے دھوکا کھا گئے


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رہنما پیپلزپارٹی و سینیٹر رحمان ملک نے غلطی سے پورن سٹار میاں خلیفہ پر کیا کمنٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ایک بھارتی مشکوک اکاونٹ کی جانب سے رحمان ملک کو منشن کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ بھارت میں منتازعہ شہریت بل کیخلاف بھارتی اداکارہ حجاب کرکے بھارتی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرر ہی ہیں جس پر ری ٹویٹ

کرتے ہوئے رحمان ملک نے پورن سٹار میاں خلیفہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، تاہم رحمان ملک اس بات سے علم تھے کہ بھارت مشکوک اکاونٹ سے کئے گئے ٹویٹ میں پورن سٹار میاں خلیفہ بھی ہیں ۔بعدازاں علم ہونے پر سینیٹر رحمان ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔واضح رہے کہ میاں خلیفہ پورن سٹار ہیں ، تاہم وہ اس شعبے کو کئی سال قبل چھوڑ چکی ہیں۔تاہم اب سینیٹر رحمان ملک کو بھارت سے آپریٹ ہونے والے اکاونٹ سے دھوکا دینے کی چال چلی گئی اور رحمان ملک کو منشن کر کے اس پر ٹویٹ کیا۔ تاہم رحمان ملک نے میاں خلیفہ کی تصویر پر کا کمنٹ کرکے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us