میرا بھی دل ٹوٹالیکن مصلحت کی وجہ سے زیادہ دل توڑے ہیں نعمان اعجاز


لاہور( آن لائن )نامور اداکار نعمان اعجازنے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں صبر و تحمل کا عنصرختم ہو گیا ہے اورایسا لگتا ہے کہ ہمارے ہاںہر کوئی دوسرے کو کچل کر پہلے پہنچناچاہتا ہوں ،اگر میڈیامیں تخلیقی لوگ ہوں تو اس کابہت اہم کردار ہے،فلم، ٹی وی،اسٹیج میڈیا کی ہی ایک صورت ہے۔ایک انٹرویو میں نعمان اعجازنے کہا کہ میرا بھی کئی بار دل ٹوٹاہے لیکن میں نے زیادہ دل توڑے ہیںاوریہ بھی کسی نہ مصلحت کی وجہ سے توڑے ۔مجھے میری اہلیہ کی سادگی بہت اچھی اچھی لگتی ہے اور شاہد یہی وجہ ہے کہ مجھ میں ایک ٹھہرائو آ گیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ والدبننابہت اچھالگااوراس لمحے کو الفاظ نہیں دئیے جا

سکتے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us