ماڈل بازاروں میں سستی خریداری پورا ہفتہ جاری رہے گی


لا ہور (نیوز ڈیسک ) ماڈل بازاروں میں سستی خریداری پورا ہفتہ جاری رہے گی، وزیر صنعت کا ماڈل بازار پورا ہفتہ کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ 142 تحصیلوں میں بھی ماڈل بازار بنانے کا منصوبہ حتمی مراحل میں داخل۔ بازاروں کے حوالےسے اراضی کی نشاندہی کر لی گئی ہے، اعلی سطح اجلاس میں سیکرٹری صنعت و تجارت سمیت دیگر افسران نے

شرکت کی وزیر صنعت کا اسلم اقبال کا کہنا تھا قومی وسائل پر عام آدمی کا پورا حق ہے، دونوں شاہراہوں پر تجاوزات کو ختم کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us