وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا


پشاور (نیوز ڈیسک ) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کی باری، وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، کارکردگی کی بنیاد پر وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پشاور میں مصروف دن گزاریں گے، وزیراعظم کو کابینہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی، عمران خان ترقیاتی منصوبوں

پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us