کس کس وزیرکی متنازع ویڈیوز اورآڈیوز موجودہیں کابینہ اراکین کے لیےحریم شاہ ،صندل خٹک نے خطرے کی گھنٹی بجادی


اسلام آباد(ویب ڈیسک )ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ اورصندل خٹک جوکہ آئے روز کسی نہ کسی سکینڈل کی ذدمیں رہتی ہیں دونوں کی معروف سیاستدانوں کے ساتھ کئی تصاویراورویڈیوز بھی مو جودہیں۔گزشتہ روز سے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدکی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ ان ٹک ٹاک سٹارز سے ویڈیوچیٹ کررہے ہیں ۔ویڈیووائرل ہونےکے بعدشیخ

رشیدپرکافی تنقیدبھی کی جارہی ہے اورکہاجارہاہے کہ شیخ رشیدوزیرہیں انہیں اپنے منصب کاخیال کرناچاہیے ۔تاہم صندل خٹک اورحریم شاہ کاکہناہے کہ ویڈیووائرل کرنے کے پیچھے ہماراکوئی ہاتھ نہیں ۔معروف ہوسٹ وقار ذکا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دونوں ٹک ٹاک سٹار کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف کی سپورٹرز ہیں اور سپورٹ کرتی رہیں گی لیکن جو لوگ بھی پی ٹی آئی کو خراب کریں گے ہم اُنہیں ایکسپوز کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے اردگرد جتنے بھی منافقین ہیں ان کو بے نقاب کریں گی۔حریم شاہ کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان سے پیار کرتی ہیں اور اپنے وطن سے بھی پیار کرتی ہیں۔ہم عمران خان کی وجہ سے ہمیشہ تحریک انصاف کو سپورٹ کرتے رہیں گے۔ان کے اردگرد موجود منافقین لوگوں کے حوالے سے ہمارے پاس کئی ثبوت موجود ہیں جنہیں تاحال سامنے نہیں لایا گیا۔اگر ہمیں کسی کو بے نقاب کرنا ہوتا تو اب تک ہم کر چکے ہوتے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ٹک

ٹاک اسٹار حریم شاہ،صندل خٹک اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی مبینہ ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔دونوں کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ اس سے قبل یہ بھی خبر سامنے آئی تھی کہ حریم شاہ نے شیخ رشید کی وڈیو جاری کرنے اور بیہودہ وڈیو بھیجنے کے الزام کے بعد عمران خان کی وڈیووائرل کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔سعودی عرب کے بعد امارات سے بھی اہم شخصیت پاکستان پہنچ گئی، عمران خان سے خصوصی ملاقات، ملاقات میں کیا معاملات طے پائے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us