پاک بحریہ کے مختلف میزائلوںکے کامیاب تجربے اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان بحریہ کا مختلف میزائل فائر کرنے کے تجربوں کے کامیاب مظاہرے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نیوی نے اینٹی شپ مظاہروں کا کامیابی تجربہ کیا، مزائلز نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ۔ مزائل تجربے شمالی بحر عرب اور مکران پوسٹ پر کئے گئے۔ کرافٹ نے سطح سمند ر سے زمین جبکہ آبدوز نے بھی زمین پر مزائل گرائے جنہوں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے حاصل کیا۔سربرا ہ پا کستان بحریہ ظفر محمود عباسی نے مزائل کی کامیاب اہداف حال کرنے اور فائر کرنے کے مشاہدے کاجائزہ لیا۔ جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہا رکیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مختلف میزائلز کی فائرنگ کے کامیاب تجربات پاکستان یہ کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ چار روز قبل بھی پاک بحریہ نے سطح سمندر سے سمندر اور زمین پر میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا تھا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے پی این ایس معاون سے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیاتھا۔ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر مزائل فائر کیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہاکہ مقامی سطح پر تیار کئے گئے میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ میزائل سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں مزائل فائرنگ کا یہ تجربہ پاکستان کی جدید اسلحہ سازی کی استعداد اور پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس چیف آف نیول اسٹاف نے پاکستان نیوی فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔


xاسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان بحریہ کا مختلف میزائل فائر کرنے کے تجربوں کے کامیاب مظاہرے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نیوی نے اینٹی شپ مظاہروں کا کامیابی تجربہ کیا، مزائلز نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ۔ مزائل تجربے شمالی بحر عرب اور مکران پوسٹ پر کئے گئے۔ کرافٹ نے سطح سمند ر سے زمین جبکہ آبدوز نے بھی زمین پر مزائل

Advertisement

گرائے جنہوں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے حاصل کیا۔سربرا ہ پا کستان بحریہ ظفر محمود عباسی نے مزائل کی کامیاب اہداف حال کرنے اور فائر کرنے کے مشاہدے کاجائزہ لیا۔ جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہا رکیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مختلف میزائلز کی فائرنگ کے کامیاب تجربات پاکستان یہ کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ چار روز قبل بھی پاک بحریہ نے سطح سمندر سے سمندر اور زمین پر میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا تھا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے پی این ایس معاون سے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیاتھا۔ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر مزائل فائر کیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہاکہ مقامی سطح پر تیار کئے گئے میزائل نے اپنے ہدف کو

کامیابی سے نشانہ بنایا تھا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ میزائل سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں مزائل فائرنگ کا یہ تجربہ پاکستان کی جدید اسلحہ سازی کی استعداد اور پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس چیف آف نیول اسٹاف نے پاکستان نیوی فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us