آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے آرمی چیف مدت ملازمت کیس کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست منطور کر لی ہے۔ جس پر درخواست کو رجسٹرڈ کرنے کیلئے نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی ہدایت پر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے گا یادر ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی گئی تھی ۔وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کر دی تھی ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کیس کو ان کیمرہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔


شاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے آرمی چیف مدت ملازمت کیس کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست منطور کر لی ہے۔ جس پر درخواست کو رجسٹرڈ کرنے کیلئے نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد

کی ہدایت پر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے گا یادر ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی گئی تھی ۔وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کر دی تھی ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کیس کو ان کیمرہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us