عائشہ گلالئی بھی سابق صدر پرویز مشرف کی حمایت میں آ گئیں لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی بھی سابق صدر پرویز مشرف کی حمایت میں آ گئیں۔ان کا کہنا ہے کہ اگر سیاستدانوں نے پرویز مشرف کو کچھ کہا تو پھر میں اپنی ابابیل فورس کو کال دوں اور وہ پاکستان میں وہ حل چل مچائیں گے کہ یہ سیاستدان بھاگنے پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی کا کہناہے کہ اس وقت سارے سیاستدان مل کر ایک آدمی کو نشانہ بنا رہے ہیں جو پروز مشرف ہیں۔ہمارے سیاستدانوں کو شرم آنی چاہئیے،انہوں نے اپنے اپنے دورِ اقتدار میں جو لوٹ مار مچائی ہے۔عائشہ گلا لئی نے مزید کہا کہ ان سیاستدانوں پر الیکشن لڑنے پر پابندی لگنی چاہئیے ان سے پوچھنا چاہئیے کہ آپ نے دس دس سالوں میں غریب عوام کے لیے کیا کام کیا،ان پر تو الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی ہونی چاہئیے۔یہ اپنے آپ کو صاف شفاف ثابت کرنے کے لیے پرویز مشرف پر چڑھائی کر دیتے ہیں جو تین کمروں کے اپارٹمنٹ میں رہتا ہے جس کے دور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں اتنی نہیں تھی جنتی آج ہیں۔


شلاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی بھی سابق صدر پرویز مشرف کی حمایت میں آ گئیں۔ان کا کہنا ہے کہ اگر سیاستدانوں نے پرویز مشرف کو کچھ کہا تو پھر میں اپنی ابابیل فورس کو کال دوں اور وہ پاکستان میں وہ حل چل مچائیں گے کہ یہ سیاستدان بھاگنے پر مجبور ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک

انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی کا کہناہے کہ اس وقت سارے سیاستدان مل کر ایک آدمی کو نشانہ بنا رہے ہیں جو پروز مشرف ہیں۔ہمارے سیاستدانوں کو شرم آنی چاہئیے،انہوں نے اپنے اپنے دورِ اقتدار میں جو لوٹ مار مچائی ہے۔عائشہ گلا لئی نے مزید کہا کہ ان سیاستدانوں پر الیکشن لڑنے پر پابندی لگنی چاہئیے ان سے پوچھنا چاہئیے کہ آپ نے دس دس سالوں میں غریب عوام کے لیے کیا کام کیا،ان پر تو الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی ہونی چاہئیے۔یہ اپنے آپ کو صاف شفاف ثابت کرنے کے لیے پرویز مشرف پر چڑھائی کر دیتے ہیں جو تین کمروں کے اپارٹمنٹ میں رہتا ہے جس کے دور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں

اتنی نہیں تھی جنتی آج ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us