بجلی صارفین پر ساڑھے 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عوام کو سال 2019 کا الوداعی تحفہ بھی دے دیا، حکومت نے عوام کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے دیا۔ عوام کیلئے بُری خبر، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 56 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ، بجلی صارفین پر ساڑھے 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،اضافہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔ اضافے کا

اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us