مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اعوان نے باقاعدہ طورپر سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا


لا ہور (نیوز ڈیسک ) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اعوان نے باقاعدہ طورپر سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس مقصد کے لیے جنید صفدر نے جاتی امرا میں ن لیگ کے کارکنوں سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے (ن) لیگی کارکنوں نے جنید صفدر کی بڑی بڑی تصاویر جاتی امرا کے اطراف میں لگانا شروع کردی ہیں۔ جنید صفدرکو این اے

14 مانسہرہ اور پی کے 33 سے امیدوار لانے کے لیے صلاح مشورہ جاری ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us