حریم شاہ اور صندل خٹک دونوں ٹک ٹاک پر معروف سٹار ہیں


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حریم شاہ اور صندل خٹک دونوں ٹک ٹاک پر معروف سٹار ہیں اور آئے روز کسی نہ کسی سکینڈل کی زد میں رہتی ہیں۔دوںو ں کی معروف سیاستدانوں کے ساتھ بھی کئی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں۔تاہم گذشتہ روز سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں حریم شاہ اور وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کو ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے دیکھا

Advertisement

جا سکتا ہے۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں صندل خٹک ہے جب کہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں موجود لڑکی حریم شاہ ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جب کہ صارفین اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں صندل خٹک اور شیخ رشید فون پر بات کر رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us