بلاول بھٹو کو دشمن ہی غیر معیاری ملے ہیں، پلوشہ خان


اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شیخ رشید کو شاہی مسخرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت اور کٹھ پتلی نیب کی اوقات یہ رہ گئی ہے، فردوس بیگم اور شیدے ٹلی چھپ کر دھمکیاں دے رہے ہیں۔پلوشہ خان نے کہا کہ افسوس اس بات کا بلاول بھٹو کو دشمن ہی غیر معیاری ملے ہیں جو معاشرے کو بازاری زبان سے آلودہ کرنے کی نوکری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح زیادہ بارش

سے زیادہ پانی ہونا ایک حقیقت ہے۔اس طرح بلاول بھٹو زرداری کے پنڈی آنے سے سلیکٹڈ حکومت ڈر اور خوف کا شکار ہو چکی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us