رانا ثنا اللہ کی رہائی میں مسلم لیگ (ن)کا کوئی بھی کردار نہیں،علیم عثمان


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار علیم عثمان نے دعویٰ کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی رہائی میں شریف خاندان یاکسی بھی پارٹی رہنما کا کوئی کردار نہیں ہے۔ انھوںنے بتایا کہ رانا ثنا اللہ کی اہلیہ خود عسکری شخصیات سے ملاقاتیں کرتی رہیں ۔ اور اپنے خاوند کی رہائی کےلئے کوششیں کرتی رہیں۔ اور اس قسم کی کوئی یقین دہانی کروائی

گئی کہ شریف برداران کی بیرون ملک روانگی کی صورت میں ملک میں رہ گئی خاندان کی آخری شخصیت مریم نواز کا سیاسی طور پر اچانک متحرک ہوجانے کا بھی کوئی خدشہ باقی نہیں رہے گابلکہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا جو خلا پیدا ہوچکا ہے ،اسے رانا ثنا اللہ خود پورا کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us