چئیرمین نیب سلیکٹڈ وزیر اعظم کےآلہ کار بنے ہوئے ہیں، مریم اورنگزیب


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے ایک بار پھر چئیرمین نیب پر حکومت کی جانبداری کا الزام عائد کر دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انھوںنےکہا ہے کہ چئیرمین نیب سلیکٹڈ وزیر اعظم کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔جو سیاسی مخالفین کو اغوا کررہے ہیں۔اب نئے الیکشن ہونے والے ہیں اور سلیکٹڈ کی چھٹی

ہونے والی ہے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ناروال سپورٹس کمپلیس کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کر لیا گیا تھاجبکہ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) ہی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کیس کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت ہو گئی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us