عمران خان کالاجادوکرکے وزیراعظم بنے


لاہور(ویب ڈیسک )ٹک ٹاک سٹارصندل خٹک نے وقارذکاکے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے شومیں شامل ہونے کے لیے ایسی لمبی لمبی چھوڑیں کہ اگروزیراعظم سن لیں توان کی بھی ہنسی نہیں رکے گی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کالاجادوکرکے ہی وزیراعظم بنے ہیں اوروہ ہمارے سردارہیں۔فیاض الحسن چوہان پر بھی جادو کیا تھا تو ہی ان سے ملاقات ہو سکی تھی اور باتیں ہوئیں ۔“ وقار ذکاءنے کہا کہ آپ کی عمران خان سے بھی ملاقات ہوئی

تواس میں بھی کیا جادو کا عنصر تھا ؟ خٹک نے کہا کہ ” عمران خان تو ہمارے سردار ہیں ، سب ان سے ہی سیکھا ہے ، ان سے ہی آیاہے ، انہوں نے یہی اپلائی کیا اور یہاں تک پہنچے ، دوسروں کو جیلوں میں ڈالا ۔“وقار نے حیرت میں سوال کیا کہ ” وہ وزیراعظم بنے ہیں تو کیا آپ کے شہر کر ک کے کالے جادو سے بنے ہیں ؟ جس پر صندل خٹک نے جواب دیا کہ ” انہوں نے جادو کیا اور اسی وجہ سے وزیر اعظم بنے ہیں ۔“



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us