بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر سے فوج نکالنے کا فیصلہ کر لیا


دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر سے فوج نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر سے فوج کی 72کمپنیوں کو واپس بلانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ بھارتی وزار ت داخلہ نے چیف سیکریٹری اور ہوم سیکریٹری سری نگر کو احکامات سے آگاہ کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 72 کمپنیوں میں تقریبا 7 ہزار 2سو بھارتی فوجی ہیں، جنہیں کشمیر سے نکال کر بھارت کے

Advertisement

مختلف علاقوں میں تعینات کیا جائے گا۔ یاد رہے بھارت فوج کے مظالم مقبوضہ کشمیر میں آج بھی جاری ہیں، اور لاکھوں کی تعداد میں بھارت فوجی مقبوضہ کشمیر پر تعینا ت کئے گئے ہیں۔ جو کشمیری مسلمانوں پر ظالم جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاہم کشمیری مسلمان بھارتی فوج کے کرفیو کو پامال کر کے مظاہر ے کر رہے ہیں۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us