سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔ دورے کے دوران وہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ کا دورہ ایک روزہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ کا دورہ باہمی نوعیت کا اور انتہائی اہم ہوگا۔پاکستان کی جانب سے کوالا لمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے اور سعودی دباؤ کی خبروں سے متعلق سعودی وزیر خارجہ کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگیا ہے۔


شاسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔ دورے کے دوران وہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ کا دورہ ایک روزہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ کا دورہ باہمی نوعیت کا اور انتہائی اہم ہوگا۔پاکستان کی جانب سے کوالا لمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے اور سعودی دباؤ کی

خبروں سے متعلق سعودی وزیر خارجہ کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us