مزاحیہ اداکار امان اللہ کی طبیعت خراب،ہسپتال داخل کرادیاگیا،مداحوں سے دعاکی اپیل


لاہور (آن لائن) فلم اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان کو ڈاکٹر ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امان اللہ خان جلد صحت یاب ہوجائیں گے جبکہ امان اللہ کے چاہنے والوں نے

ان کی صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے۔ (قیوم زاہد)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us