سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کل سالگرہ


لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 70برس کے ہو گئے ۔ سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنواز شریف 25 دسمبر1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ نواز شریف ان دنوں اپنے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سالگرہ کے دن کی مناسبت سے ملک بھرمیںموجود مسلم لیگ(ن) کے کارکنان ان کی جلد

صحت یابی اوردرازی عمرکی دعائیں مانگیں گے۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن لائرز ونگ کے زیر اہتمام ایک تقریب لاہور ہائیکورٹ بار میں منعقد ہوئی جہاں سابق صوبائی وزیر اور ن لیگی رہنما رانا مشہود نے اپنے قائد کی سالگرہ کا کیک کاٹا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us